: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30اکتوبر(ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنا قومی ایوارڈ نہیں لوٹاؤنگی کیونکہ یہ اعزاز انہیں قوم نے دیا ہے، حکومت نے نہیں. یہ تبصرہ ایسے وقت سامنے
آیا ہے۔ جب کچھ مشہور فلمی ہستیوں نے FTII طالب علموں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے خلاف اپنے قومی ایوارڈ لوٹائے ہیں. ودیا نے سال 2012 میں the dirty picture ' میں اپنے کردار کے لئے بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ جیتا تھا.